چوہدری برادران کی طرف سے مفت راشن کا وسیع پیمانے پر انتظام

گجرات (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے مزدو ر طبقہ اور انکے خاندانوں کے لیے مفت راشن کا وسیع پیمانے پر انتظام کیا گیا ہے براہ کرم مزدو ر حضرات بلا جھجک ان نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں تیمور 0312-7807078، حبیب 0336-7420898، اویس0334-4018263اور فہد 0334-3335656مذکورہ نمبروں پر رابطہ کر کے راشن حاصل کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں