پی ایس ایل ٹکٹوں کی واپسی کی مد میں شائقین کو ایک کروڑ روپے لوٹا دیے گئے

اسلام آباد(جے ایم ڈی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن میں بارش سے متاثرہ اور کورونا وائرس کی وجہ سے بغیر کراؤڈ کے ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کا مرحلہ شروع ہوگیا ہےپی ایس ایل ٹکٹوں کے ری فنڈ کے پہلے روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین کرکٹ کے ایک کروڑ روپے لوٹا دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں