پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسراٹیسٹ کل سے شروع ہوگا

کراچی (جے ایم ڈی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو رہاہے۔ راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا تھا۔ادھرسندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل عمر احمد بخاری نے سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں