ٹانگوں کے بغیر پیدا ہونے والے زوئن پروفیشنل فری اسٹائل ریسلر بن گئے

نیویارک:(جے ایم ڈی) ٹانگوں کے بغیر پیدا ہونے والے 22 سالہ زوئن کلارک ہمت و حوصلے کی مثال قائم کرتے ہوئے پروفیشنل فری اسٹائل ریسلر بن گئے۔انھوں نے والدہ کم بیرلی کی سپورٹ سے ریسلنگ میں دلچسپی لینا شروع کی،اب وہ روزانہ 2 مرتبہ ٹریننگ کرتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ ٹانگوں کی کمی کو میں نے اپنے شوق کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا،میرا مقصد ایک دن اولمپک ٹیم کا حصہ اور دنیا کا بہترین فری اسٹائل ریسلر بننا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں