وسیم خان نے پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا

اسلام آباد(جے ایم ڈی)چیف ایگزیکٹو پاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے ‏پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیاپاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں ڈربی میں قیام پزیر ہے اور انٹرا اسکواڈ میچز کے علاوہ ٹریننگ سیشنز کر رہی ہے جب کہ انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 5 اگست سے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں شروع ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں