قومی کرکٹرز کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ آج ہوگا

(جے ایم ڈی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹرز کا دوسری بار کورونا ٹیسٹ آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پی سی بی محتاط ہوگیا،کرکٹ بورڈ نے گزشتہ رات ریزرو کھلاڑیوں کے بھی ٹیسٹ کروا دئیے تھے۔
پی سی بی حکام کے مطابق تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کی کورونا ٹیسٹنگ ان کے اپنے اپنے شہروں میں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں