فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول کنفرم کردیا

اسلام آباد(جے ایم ڈی)فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا شیڈول کنفرم کردیافٹبال ورلڈ کپ 2022 اکیس نومبر سے شروع ہوگا، قطر کی ٹیم افتتاحی میچ کھیلے گی جبکہ ایونٹ کا فائنل 18 دسمبر کو کھیلا جائے گافیفا ورلڈ کپ 2022 میں، 21 نومبر سے 2 دسمبر تک ہر روز 4 گروپ میچز ہوں گے، گروپ راؤنڈ میں پہلا میچ دن ایک بجے، دوسرا شام 4، تیسرا 7 اور آخری میچ رات 10 بجے شروع ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں