آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری

اسلام آباد(جے ایم ڈی)آئی سی سی کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمدعباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئےآئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کی ہےنئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ ویرات کوہلی دوسرے اور مارنوس لبوشین تیسرے نمبر پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں