گجرات میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ

گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر)گجرات میں مزید 17افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 868ہو گئی ہے‘347صحت یاب ہو چکے۔ محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گجرات میں 24گھنٹوں کے دوران 17مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد گجرات میں مجموعی کیسز کی تعداد 868ہو گئی ہے جبکہ 347افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں