گجرات میں کورونا کےمجموعی کیسز 1800سے تجاوز کر گئے

گجرات (عارف علی عارف)گجرات میں کورونا کے وار جاری، مجموعی کیسز کی تعداد 1800سے تجاوز کر گئی، چوبیس گھنٹے میں 24مزید افراد وائرس سے متاثر۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں اب تک 11798افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 9336کی رپورٹس نیگیٹو،1817کی پازیٹو،618صحت یاب،41جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 1158مریض آئسولیشن وارڈز یا ہوم آئسولیشن میں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں