میجر علی شہزاد(ر) اور عرفان ابراہیم نے اور ہیڈ واٹرٹینک کا سنگ بنیاد رکھ دیا

گجرات(نمائندہ خصوصی) میجر علی شہزاد(ر) ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور عرفان ابراہیم ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ نے اور ہیڈ واٹرٹینک کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر میجر علی شہزادنے بتایا کہ گرینڈ سٹی کے رہائشیوں کو جلد پانی کی بلا تعطل فراہمی جلد شروع کردی جائیگی، اور پیڈ واٹر ٹینک کی تعمیر کا کام مشہورکمپنی الیا ریوکنٹرکشن اینڈ انجینئرنگ کمپنی کررہی ہے، جو کہ فیز ٹو میں 150فٹ میں بیلو ارڈ پر پہلے سے کام شروع کرچکی ہے، مزید برآں میجر علی شہزادنے گرینڈ سٹی کے مین گیٹ کے لئے نئے ڈیزائن کے بارے میں بھی بتایا کہ ایک ماہ میں گیٹ کا کام شروع کردیا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں