منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن، ضرورت مند افراد کو راشن فراہمی کیلئے کو شاں

گجرات(نمائندہ خصوصی) منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن اینٹی کرونا ہیلپ ڈیسک ضلع بھر میں اگاہی مہم حفاظی اقدامات اور راشن پیکج ضرورت مند افراد کی دہلیز پر مہیا کرنے کے لیے کو شاں ہے دنیا بھر میں ہمیشہ کی طرح انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل منہاج ویلفیر فاونڈیشن نے گجرات میں اینٹی کرونا ہیلپ ڈیسک قائم کر دیا ہے کارکن کرونا وائرس کیخلاف اگاہی مہم حفاظتی اقدامات کے لیے اشیاء کی فراہمی اور غذائی ضرورت کو پورا کرنے کیلے کوشاں ہیں مریضوں کے لے ایمبولینس کی فراہمی کھاریاں میں ہزاروں افراد کو سینٹائزر اورماسک گجرات میں روزانہ سینکٹروں خاندانوں کے لے راش پیکیج لالہ موسی سرائے عالمگیر جلالپور جٹاں میں یونین کونسل کی سطح پر بے روزگار افراد کی غذائی ضرورت پورا کرنا قابل تقلید عمل ہے ضرورت اس امر کی ہے حکومتی ہدایات پر عمل کر کے خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی بچائیں یاد رکھیں کرونا کی خوفناک جنگ کا مقابلہ صرف مشترکہ جدوجہد سے کیا جا سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں