منہاج القرآن سفید پوش افراد کی خدمت کیلئے مصروف عمل

گجرات (نمائندہ خصوصی) ڈاکٹر محمد طاہر القاردی کی ہدایت کے مطابق منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن ضلع گجرات دن رات سفید پوش افراد کی خدمت کیلئے کام کر رہی ہے اور مزدور گھرنوں کے راشن پیک کر رہے ہیں جو کہ سفید پوش طبقات کو گھروں میں فراہم کی جائے گی صاحب ثروت حضرات اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تا کہ کوئی بھی مستحق اس وباء میں بھوکہ نہ سوئے اس سلسلہ میں چوہدری عمر وڑائچ، سلیم رضا، ناصر عزیز، کی قیادت میں منہاج القرآن کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں