ٹک ٹاک اسٹار مہینے میں کتنا کما لیتے ہیں؟

(جے ایم ڈی)پاکستان میں ٹک ٹاک کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر احسن خان نے اپنے شو میں پاکستان کے مشہور ٹک ٹاک اسٹارز کو بلایا اور ان سے ان کی آمدنی کے بارے میں بھی پوچھا۔
تفصیلات کے مطابق اور آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ نوجوان ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنابنا کر لاکھوں کما رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں