صوفی گلوکارہ صنم ماروی کا گلوکاری میں واپسی کا اعلان

(جے ایم ڈی)صنم ماروی نے 24 جون کوگلوکاری چھوڑنے کے اعلان کے ایک ہی دن بعد گلوکاری میں واپسی کا اعلان کردیا ہے ۔
صنم ماروی نے اپنے فیس بک پیج پر سندھی زبان میں جاری کی گئی ویڈیو میں گزشتہ روز موسیقی چھوڑنے کے اعلان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے کہنے کا مقصد تھا کہ سندھ کے عوام نے ان کا بیان سنے بغیر ہی ان پر تنقید کرنا شروع کردی، جس وجہ سے انہوں نے غصے میں آکر موسیقی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں