پریس کلب کی کابینہ کے اعزاز میں عبدالستارمرزا ، عبدالسلام مرزا کا افطار ڈنر

گجرات ( پ ر)گجرات پریس کلب کی کابینہ کے اعزاز میں صحافی عبدالستارمرزا ، عبدالسلام مرزا کی جانب سے افطار ڈنر، اپنی رہائشگاہ پر دئیے گئے افطار ڈنر میں صدر گجرات پریس کلب ملک شفقت اعوان ، سینئر نائب صدر عارف علی عارف ، نائب صدر رانا شہزاد ، جنرل سیکرٹری سید نوید حسین شاہ ، فنانس سیکرٹری عاطف ایوب بٹ ، سیکرٹری اطلاعات قیصر اعجاز ملہی ، سیکرٹری تقریبات مرزا یونس ، سیکرٹری سپورٹس خرم پرنس ، سیکرٹری لائبریری ڈاکٹر امجد مرزا ، ممبران مجلس عاملہ راجہ ریاض احمد راسخ ، خرم بٹ ، افتخار احمد رانا ، محسن بشیر ، نعیم عظمت شامل تھے افطار ڈنر میں سیکرٹری فنانس عاطف ایوب بٹ نے وطن عزیز کی سلامتی، گجرات پریس کلب میں صحافی برادری کے اتحاد و اتفاق اوررزق میں برکت کی دعا کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں