گلوکار ہارون کی لاک ڈاؤن میں سادگی سے شادی

(جے ایم ڈی)ایک وقت ایسا بھی تھا، جب شوبز انڈسٹری سے منسلک ستاروں کی شادیاں دُھوم دھام سے ہوتی تھیں، کئی دنوں تک شادی کی رسوم ادا کی جاتی تھیں۔
پھرکورونا وائرس کی عالمی وبا ایسی آئی کہ وقت نے کروٹ بدلی اور سارا منظر ہی بدل گیا۔
لاک ڈائون میں فن کاروں کی شادیاں ضرور ہوئیں، مگر نہ بارات، نہ باجا، نہ مہندی کے رنگ، نہ ہی ڈھولک کی تھاپ پر شہرت یافتہ فن کاروں کے دل کش رقص اور پھر اس کی وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں