ژالے سرحدی کی شوبز میں کام کرنے کی اہم وجہ سامنے آگئی

(جے ایم ڈی)پاکستانی کی اداکارہ، ماڈل اور گلوکارہ ژالے سرحدی نے شوبز میں کام کرنے کی وجہ بتا دی۔
ژالے سرحدی نے بتایا کہ پڑھائی کا خرچہ پورا کرنے کے لیے شوبزنس میں کام کیا۔
اداکارہ نے کہا کہ پڑھائی کا خرچہ پورا کرنے کے لیے اداکاری شروع کی لیکن کبھی سوچا نہیں تھا کہ فل ٹائم یہ کام کروں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں