میرا نے امداد کے لیےدرخواست جمع کرادی

لاہور(جے ایم ڈی)پا کستان فلم انڈسٹری کی مقبول اور سوشل میڈیا پر ہر وقت زیر بحث رہنے والی متنازع اداکارہ میراجی ان دنوں شدید مالی بحران کا شکار ہیںتفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی اورآرٹسٹ سپورٹ فنڈ سے امداد کی بھی اپیل کردی ذرائع کے مطابق اداکارہ نے امداد کے لیے با قاعدہ طور پر فارم بھی بھرا ہے ، جس میں درج معلو مات کے مطابق میرا نے ڈی ایچ اے میں اپنا ذاتی گھر اور 7 افراد زیر کفالت ظاہر کئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں