معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دیدی

اسلام آباد(جے ایم ڈی)معروف اداکارہ نادیہ جمیل نے بریسٹ کینسر جیسی خطرناک بیماری کو شکست دیدی تفصیلات کے مطابق بریسٹ کینسر جیسی خطرناک بیماری کو شکست دینے والی اداکارہ نادیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پراپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں اداکارہ بریسٹ کینسر سے صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر اپنے گھر واپس جار ہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں