مختصرکپڑے نہیں پہن سکتی اس لئے فلم میں کام نہیں کرتی، سارہ خان

کراچی:(جے ایم ڈی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان نے فلموں کا حصہ نہ بننے کی وجہ بتادی ہے۔
پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سارہ علی خان کا ٹی وی انڈسٹری میں بڑا نام ہے۔ اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث مداح ان کے دیوانے ہیں اورانڈسٹری میں تنازعات سے دوررہنے والی اداکاراؤں کی فہرست میں شامل کی جاتی ہیں۔
اداکارہ نے ’دیوار شب، میرے بے وفا، تمہارے ہیں، تم میرے ہو، استانی جی، میرے ہمدم‘ سمیت متعدد ڈراموں میں کام کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں