فاروق ستار نے ناٹی گرل کے نام سے میرا نمبرسیو کیا، حریم شاہ

کراچی(جے ایم ڈی)سیاسی رہنماؤں کے ساتھ متنازع ویڈیوز بنانے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار سے متعلق حیران کن انکشافات کردیئے ہیں نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے حریم شاہ کا کہنا تھا کہ فاروق ستار نے ان کا موبائل نمبر ناٹی گرل کے نام سے سیو کیا ہوا ہے اور وہ چھ سات ماہ سے رابطے ميں ہیںدوران انٹرویو حریم شاہ نے کراچی میں فاروق ستار سے آخری ملاقات کا احوال بھی بتایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں