عاطف اسلم ـ انسٹاگرام پر بھی سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب

(جے ایم ڈی)پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم اب انسٹاگرام پر بھی سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
گلوکار عاطف اسلم نے موسیقی کی دُنیا میں بھی خاص نام اور شہرت حاصل کی ہے اور یہ ہی وجہ سے ہے کہ ان کے مداحوں کی جانب سے انسٹاگرام پر بھی انہیں فولو کیا جا رہا ہے۔
عاطف اسلم کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 5 ملین یعنی 50 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں