شہنشاہ غزل مہدی حسن کا 93 واں یومِ پیدائش

اسلام آباد(جے ایم ڈی)دنیائے موسیقی کے آفتاب شہنشاہ غزل مہدی حسن کے مداح آج ان کا 93 واں یومِ پیدائش منا رہے ہیں 18 جولائی 1927 کو راجستھان کے ایک گاؤں لونا میں پیدا ہونے والے مہدی حسن کلاسیکی موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھتے تھےمہدی حسن بچپن سے ہی موسیقی کے اسرار و رموز سے آشنا تھے کیونکہ ان کا تعلق کلاسیکی موسیقی سے تعلق رکھنے والے خاندان سے تھاانہوں نے 8 سال کی عمر میں ایک پروگرام کے ذریعے گلوکاری کا آغاز کیا اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان چلے آئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں