سنجے دت کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا

(جے ایم ڈی)بھارتی اداکار سنجے دت کو سانس کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا ہےسنجے دت کو سانس لینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا ہےبالی وڈ انڈسٹری میں منا بھائی اور سنجو بابا کے نام سے معروف 61 سالہ اداکار نے ٹوئٹر پر پوسٹ کرکے اپنی صحت کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں