حلیمہ سلطان پاکستانی برانڈز کیلئے ماڈلنگ کرنے والی ہیں

(جے ایم ڈی)شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیزیرارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردارادا کر نے والی اداکارہ اسرا بلجیک نے پاکستانی مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے تین مختلف برانڈز کیلئے ماڈلنگ کرنے والی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسرا بلجیک نے کہا ہے کہ وہ ماڈلنگ کیلئے جلد پاکستان آئیں گی، انہیں پاکستان کے پہاڑی علاقوں میں گھومنے کا بہت شوق ہے جو ماڈلنگ کے دوران پورا کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں