بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور کرن جوہر بڑی مشکل میں پھنس گئے

جے ایم ڈی؛؛اداکار سلمان خان اور فلم ڈائریکٹر کرن جوہر بھارتی اداکار سوشانت کی موت کے بعد کس مشکل میں پھنس گئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پارٹی (جے اے پی) کے صدر راجیش رنجن عرف پپو یادو نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست بہار میں فلم ڈائریکٹر کرن جوہر اور بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلمیں ریلیز نہیں ہونے دیں گے۔
پپو یادو نے کہا کہ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار سوشانت سنگھ کا قتل ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اداکار سوشانت کے قتل کے پیچھےبھارتی فلم ساز کرن جوہر، عالیہ بھٹ، ادیتیا چوپڑا اور سلمان خان ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں