آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں،وینا ملک

اسلام آباد(جے ایم ڈی)پاکستانی اداکارہ و میزبان وینا ملک نے عالمی جنگ چھڑنے کی پیشگوئی کردیاداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہیں اداکارہ کی عالمی جنگ کی پیش گوئی نے مداحوں کو بھی حیران کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں