امیتابھ کے بعد ابھیشیک بچن نے بھی کورونا کو شکست دیدی

(جے ایم ڈی)بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ کے بعد ان کے اداکار بیٹے ابھیشیک بچن بھی مہلک وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیںبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا ہے جس کے بعد انہیں اسپتال سے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں