اذان سمیع کی گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی انٹری

اسلام آباد(جے ایم ڈی )گلوکارعدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع اب گلوکاری کے بعد اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دینے جارہے ہیں۔اذان سمیع گلوکاری کے میدان میں تو اپنا لوہا منوا چکے ہیں اس بار وہ ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گے۔گلوکارپہلی باراداکاری کریں گے جہاں وہ اداکارہ سجل علی اوریمنی زیدی کے ساتھ نظر آئیں گے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: والد عدنان سمیع کیلئے لڑنا بھی پڑا تو لڑجاؤں گا، اذان سمیع خانڈرامے کا نام ’عشق لا‘ ہے جس کی شوٹنگ اسلام آباد میں جاری ہے جب کہ ڈرامہ اگست کے ماہ میں نشر کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں