اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے دوسری شادی کرلی

اسلام آباد(جے ایم ڈی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے دوسر ی شادی کر لی گزشتہ روز اداکارہ و ماڈل آمنہ شیخ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انگوٹھی کی تصویر لگائی تھی جس سے یہ لگ رہا تھا کہ اداکارہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئی ہیں بعد ازاں ماڈل آمنہ شیخ نے آج اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دوسری شادی کی تصدیق کر دی اور چند تصاویر بھی شیئر کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں