اداکارہ وینا ملک کا عمران خان کے حق میں بیان

اسلام آباد(جے ایم ڈی)پاکستان کی اداکارہ وینا ملک کا عمران خان کے حق میں بیان سوشل میڈیا پر سامنے آگیااداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ‏وزیراعظم عمران خان دن بدن میچور لیڈر بن کر سامنے آرہے ہیں یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹرویو میں انٹرنیشنل افئیرز پر اپنی پالیسی واضح کی ہے علاوہ ازیں عمران خان نے مسلم ممالک کیساتھ برابری کے دوستانہ تعلقات کا عندیہ دیا ہےواضح رہے کہ اداکارہ وینا نے کہا کہ ثابت ہوتا ہے وہ مسلم ممالک کو ایک کرکے مسلم دنیا کی ترجمانی کرنے کا وژن رکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں