اداکارہ عائشہ اور ترک اداکارہ اسراء بلجیک دوست بن گئیں

اسلام آباد(جے ایم ڈی)پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائشہ اور ترک اداکارہ اسراء بلجیک کی دوستی پروان چڑھنے لگیاداکارہ عائشہ اور شہرہ آفاق ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ اسراء بلجیک کی دوستی پروان چڑھنے لگی ہےیاد رہے کہ عائشہ عُمر جو کہ اکثر اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں اسراء بلجیک کے کام کو سراہتی نظر آتی ہیں تاہم عائشہ عُمر نے تُرک اداکارہ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں