صدر پریس کلب محمود اختر‘ملک شفقت کی آمد پر استقبال (قیصر ملہی)

نیٹو سکول سسٹم ریوائیول کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں صدر گجرات پریس کلب محمود اختر محمود‘ سینئر نائب صدر ملک شفقت اور قنبر اعجاز شاہ کی آمد پر گلدستہ پیش کر کے استقبال کیا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں