الحاج افضل گوندل کی نیٹو سکول کی سالانہ تقریب میں خصوصی شرکت

گجرات(قیصر اعجاز ملہی)پاکستان تحریک ِ انصاف کے سینئر رہنما اور ممتاز بزنس مین و سماجی شخصیت الحاج محمد افضل گوندل نے نیٹو سکول سسٹم ریوائیول کیمپس کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں خصوصی طور پر شرکت کی۔ ان کی آمد پر ڈائریکٹرز شعیب انور ذکی‘ وقاص عرفان‘ فواد علی بابر اور ریجنل ڈائریکٹر ثناء شہزادی نے پرتپاک استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں