انگلینڈ میں بھی لاک ڈاؤن

لندن (چوہدری رستم اجنالہ)اج سے انگلینڈ میں بھی لاک ڈاؤن کر دیا گیا گذشتہ روز انگلینڈ کے وزیر اعظم جان بورسن نے اپنے خطاب میں پورے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اج سے پورے ملک میں لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے لوگ اپنے گھروں میں رہیں کوئی بھی بندہ بلا ضرورت گھر سے نہ نکلے صرف کھانے کی بنیادی اشیاء کے لیے اور فیملی کے دو افراد کو ایک ساتھ واک کی اجازت دی گئی ہے اس کے علاوہ پولیس کو مکمل اختیارات دے دیے گے ہیں کہ بلا ضرورت گھر سے نکلنے والے افراد کو بھاری جرمانے بھی کیے جائیں گے یاد رہے کہ سکول کالجز گذشتہ ہفتے سے ہی بند کر دیے گئے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں