سپین :راجہ ارسلان مرل کے چچا کی وفات پر اہم شخصیات کا اظہارِ افسوس

بارسلونا (اسجد چیچی )سپین بارسلونا کی مشہور کاروباری شخصیت راجہ ارسلان مرل کے چچا جان کی وفات پر بارسلونا کمیونٹی کا اظہار افسوس ،مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت الیاس مہر چوہدری حسن نون ناصر سہنہ، سلیم گجر میاں رفاقت ، ملک ناصر عمران ڈان قدیر انور گوندل چوہدری عامر وہاڑی سمیع نت اور دیگر دوستوں نے راجہ ارسلان مرل کے چچا کی وفات پر فاتحہ خوانی اور درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں