بارسلونا:شیخ عتیق شہزاد کا ذکاء بھٹی آف فرانس کے اعزاز میں ظہرانہ

بارسلونا (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ق) سپین کے رہنما شیخ عتیق شہزاد کا فرانس سے معزز مہمان ذکاء بھٹی کے اعزاز میں ذیشان کبابش ریسٹورنت پر پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر گپ شپ ہوئی۔ شیخ عتیق شہزاد نے اپنے قریبی دوست ذکاء بھٹی کو سپین آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے لیے مسرت کے لمحات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں