چوہدری محمد نعیم چک پنڈی کے والد کیلئے دعائے صحت کی اپیل

گجرات(سٹاف رپورٹر)چوہدری محمد نعیم چک پنڈی کے والد محترم کیلئے دعائے صحت کی اپیل‘ سابق وائس چیئرمین یونین کونسل چک پنڈی اور ممتاز اوورسیز پاکستانی چوہدری محمد نعیم چک چیچی کے والد گزشتہ چند روز سے دل کے عارضے میں مبتلا ہیں گزشتہ روز انہیں ڈاکٹرز ہسپتال داخل کروایا گیا ہے جہاں اوورسیز پاکستانیوں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے انکی عیادت کی۔ چوہدری محمد نعیم نے والد کی جلد صحت یابی کیلئے دوست و احباب دعاکی اپیل کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں