حکام نے قبضہ واہگزار کرانے کیلئے انصا ف کے تمام تقاضے پورے کئے: افتخار چیچی

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اوورسیز،پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے راہنما چوہدری افتخار احمد چیچی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور اعلیٰ حکام نے میرا قبضہ واگزار کرانے کیلئے انصا ف کے تمام تقاضے پورے کئے ہیں۔ میں حق کی آواز بلند کرنے کیلئے اپنے تمام اوورسیز پاکستانیوں، معز ز وکلاء، انصاف لائرز فورم، سیاسی جماعتوں کے ذمہ داران، کارکنان، صحافی حلقوں اور سوشل میڈیا کے دوست احباب کا مشکور ہوں انہوں نے میرا بھرپور ساتھ دے کر حق سچ کی آواز بلند کرنے میں اپنا کردار اد ا کیا اور مجھے انصاف کی فراہمی کیلئے میرے شانہ بشانہ چلے۔ انشاء اللہ تعالیٰ میں اپنے ساتھیوں اور دوستوں کا یہ احسان کبھی نہیں بھولوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں