فرانس میں کورونا سے پانچواں پاکستانی جاں بحق

پیرس(زاہد مصطفی اعوان سے)فرانس میں ایک اور پاکستانی کرونا کا شکار ہو کر دنیا فانی سے رخصت ہو گیا ۔فرانس میں پاکستانیوں کی اموات کی تعداد پانچ ہو گئی ۔آج جان بحق ہونے والے کا تعلق مرالہ گجراں ایم این اے تاشفین صفدر مرالہ کے گاوں سے ہے اور جان بحق ہونے والے کا نام فضل حسین بتایا جا رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں