ریحانیہ پیلس کی تعمیرپر دوست احباب کی شہباز ریحانیہ نوا ز ریحانیہ کومبارکباد

گجرات(نمائندہ خصوصی)ریحانیہ پیلس ٹانڈہ پر دوست احباب کی آمد کا سلسلہ جاری گزشتہ روز ڈی ایس پی چودھری خالد گورسی اور ایزی ٹرانسپورٹ کمپنی یوایای کے ڈائریکٹر فتح ملک ڈاکٹر شعیب سرگودھا اور حاجی چوہدری سلیم ڈنگہ چوہدری نواز صراف ٹانڈہ نے نئے ریحانیہ پیلس کی تعمیر پر چوہدری شہباز رشید ریحانیہ چودھری نواز رشید ریحانیہ کو مبارکباد دی اس موقع پر مہمانوں کے اعزاز میں ریحانیہ برادران نے گرینڈ ظہرانہ دیا مہمانوں کی آمد پر ریحانیہ برادران کی طرف سے پرتپاک استقبال کیا گیا استقبال کرنے والوں میں چوہدری شہباز رشید ریحانیہ چوہدری نواز رشید ریحانیہ چوہدری حمزہ نواز ریحانیہ چوہدری حماد نواز ریحانیہ چوہدری جابر شہباز ریحانیہ شامل تھے اس موقع پر کافی خوشگوار ماحول میں ملکی علاقائی اور ملک میں حالیہ سیاسی درجہ حرارت کے حوالے سے گفتگو ہوتی رہی ڈی ایس پی چوہدری خالد گورسی فتح ملک ڈاکٹر شعیب حاجی چوہدری سلیم ڈنگہ چوہدری نواز صراف نے ریحانیہ برادران کو ریحانیہ پیلس کی تعمیر پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جبکہ ریحانیہ پیلس آمد پر چوہدری شہباز رشید ریحانیہ چوہدری نواز رشید ریحانیہ نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں