بیرون ملک مقیم پاکستانی کرونا کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا خطرہ

گجرات(ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیرون ملک مقیم گجراتی جو پاکستان کیلئے ہمیشہ فخر رہے ہیں اس وقت کرونا کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا خطرہ ہیں ضلع گجرات میں کرؤنا اٹلی‘سپین اور ایران سے آیا ہے گذشتہ تین ماہ سے خاص طور پر ان ممالک اور دیگر ملکوں سے آنیوالے افراد پر کڑی نظر گئی ہے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کا عملہ الرٹ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں