معصوم بچی کے ساتھ قابل اعتراض حرکا ت کرنیوالا دکاندار گرفتار

گجرات (نیوز ڈیسک)پولیس تھانہ کنجاہ نے معصوم بچی کے ساتھ قابل اعتراض حرکا ت کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا ۔آٹھ سالہ بچی سودا لینے ملزم عمران لطیف ساکن شادیوال کی دکان پر آئی ،جسے ملزم دکان کے اندر لے گیا اور وہاں پر بوس وکنار جیسی ناجائز حرکات شروع کردی ۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کرکے انٹیروگیشن شروع کردی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں