ایڈوائزر بلجیم پولیس چوہدری محمد ناصر کی مبارکباد کے لیے گجرات پریس کلب آمد

گجرات(پ۔ر)بیلجئم پولیس کے ایڈوائزر چوہدری محمد ناصر نے گجرات پریس کلب آ کر نو منتخب صدر ملک شفقت اعوان‘ جنرل سیکرٹری نوید شاہ‘سینئر نائب صدر عارف علی عارف‘نائب صدر رانا شہزاد‘ جوائنٹ سیکرٹری شاہد رسول“سیکرٹری اطلاعات و نشریات قیصراعجازملہی‘سیکرٹری فنانس عاطف ایو ب بٹ کوہار پہنا کر مبارکباد دی اس موقع پر سید عابد علی‘صابر علی صابر و دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں