ایل پی جی دکانیں ہفتہ بھر 24گھنٹے کھولنے کی اجازت

راولپنڈی (جے ایم ڈی) پنجاب حکومت نے ایل پی جی کی دکانوں کو ہفتہ بھر24 گھنٹے کھولنے کی اجازت دیدی ہے رمضان بازار،فروٹ شاپس،گوشت کی دکان، دودھ دہی کی دکان ، تندور، گروسری و کریانہ سٹور کو ہفتہ و اتوار کو صبح نو بجے سے شام چھ بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں