پاکستان بھارت کو شکست دیکر پہلی بار کبڈی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا

لاہور(جے ایم ڈی) کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا .جس میں پاکستان نے بھارتی پہلوانوں کو چاروں شانے چت کردیا.
پہلی بار کبڈی کا ورلڈ چیمپئن بن گیا.۔کھیل ختم ہونے تک پاکستان کا اسکور 43 اور بھارت کا اسکور 41 رہا۔ پاکستانی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک کروڑ روپے اور انڈین ٹیم کو 75 لاکھ روپے کا انعام ملا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں