یونیورسٹی آف گجرات کے گرلز ہاسٹل میں آگ لگ گئی

یونیورسٹی آف گجرات کے گرلز ہاسٹل میں آگ لگنے سے ہاسٹل میں فرنیچر اور کتابوں سمیت دیگر سامان جل گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق یونیورسٹی آف گجرات کے گرلز ہاسٹل میں آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا لیکن ہاسٹل میں کتابیں، فرنیچر اور دیگرسامان کونقصان پہنچا۔۔ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ یونیورسٹی آف گجرات کے گرلز ہاسٹل میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں