عید الفطر پر تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(جے ایم ڈی)حکومت پاکستان نے عید الفطر پر کورونا وائرس کے سبب تمام سیاحتی مقامات بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلیات، نتھیا گلی سمیت ایبٹ آباد کے تمام سیاحتی مقامات بھی بند رہیں گے۔ ایبٹ آباد کے داخلی راستوں پر چودہ مقامات پر پولیس چیک پوائنٹس بنائی جائیں گی اور پولیس جوان تعینات کیے جائیں گے۔ٹھنڈیانی، شملہ، ہرنو، سجی کوٹ بھی بند ہوں گے، کراچی والے ساحل سمندر پر بھی نہیں جا سکیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں