ڈی پی او عمر سلامت کی نو منتخب کابینہ گجرات پریس کلب کو مبارکباد

گجرات(صابر علی صابر)ڈی پی او گجرات عمر سلامت نے نو منتخب کابینہ گجرات پریس کلب کوپھولوں کا گلدستہ پیش کرکے مبارکباددی انہوں نے صدر ملک شفقت اعوان‘جنرل سیکرٹری سید نوید شاہ‘سینئرنائب صدرعارف علی عارف‘نائب صدر رانا شہزاد‘جوائنٹ سیکرٹری شاہد رسول‘سیکرٹری اطلاعات و نشریات قیصراعجازملہی‘سیکرٹری لائبریری ڈاکٹر امجد مرزا‘سیکرٹری سپورٹس خرم پرنس‘سیکرٹری تقریبات مرزا محمد یونس‘سیکرٹری فنانس عاطف ایوب بٹ ممبران مجلس عاملہ راجہ ریاض راسخ‘ افتخار رانا‘محسن بشیرکو مبارکباددی اورنیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سینئر صحافی محمد یو نس ساقی‘ طفیل میر‘عبدالستار مرزا‘نوازش علی نوازش‘اعجاز شاکر‘عبدالسلام مرزا‘داﺅ د شفیع‘سنیہ بٹ‘حکیم شہباز الحسن ‘سید ابدال شاہ‘شاکر بیگ مرزا‘ارشد علی‘محمد یاسین‘آکاش نیازی‘محمدمبین و دیگر بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں